the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی


(ایجنسیز)


بیجنگ: پیپلز لبریشن آرمی ڈیلی نامی اخبار نے آج منگل کے روز ایک رپوٹ میں کہا ہے کہ ملائیشین ایئرلائنز کے لاپتہ مسافر طیارے کی تلاش کے لیے چین نے وسیع سمندری علاقے کے لیے دس سیٹلائٹس مختص کیے ہیں۔

اخبار کا کہنا ہے کہ یہ سیٹلائٹس خلا سے زمین کی معیاری تصویر لینے کی صلاحیت رکھنے کے ساتھ دیگر ٹیکنالوجی سے لیس ہیں جو ملائیشین ایئر لائنز کے طیارے کی تلاش میں مدد گار ثابت ہوں گی۔

دس ملکوں کے درجنوں بحری جہاز ملائیشیا اور جنوبی ویتنام کے ارگرد



علاقوں ممکنہ سیکیورٹی کی خامیوں پر اٹھنے والے سوالات کا جائزہ لینے کی کوشش کررہے ہیں، کہ کیا کوالالمپور سے پرواز کرنے والے اس مسافر طیارے بوئنگ 777-200 ای آر کو بم یا پھر ہائی جیک کرکے گرایا گیا۔

چین نے ملائیشیا پر زور دیا ہے کہ وہ جہاز کی تلاش کے عمل کو تیز کرے جس میں عملے کے بارہ اراکین اور 227 مسافر سوار تھے۔

اخبار نے رپورٹ میں کہا کہ مذکورہ چینی سیٹلائٹس موسم، مواصلات اور سمندری علاقے میں سرچ آپریشن کے کام میں مدد دیں گے، جہاں پر اس کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.